پاکستان

سیالکوٹ گریژن کے اسلحہ گودام میں آتشزدگی

راولپنڈی(آئی پی ایس)سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلحے کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق گولہ بارود کے شیڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، موثر اور بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker