پاکستان

سندھ ہاؤس پر دھاوے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر دھاوا کیسے بولا گیا ۔ ویڈیو سامنے آگئی اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح تحریک انصاف کے کارکن دیوار اور دروازہ پھلانگ کر اندر ہوگئے ۔ اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ سب سے دیکھا ۔ پولیس نے انہیں گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ۔ گرفتار ہونے والوں میں پی ٹی آئی کے دو ایم این اے بھی شامل ہیں۔ پی پی رہنما شرجیل میمن کا اس صورتحال پر کہنا تھا کہ سندھ ہاؤس میں دہشت گردی کی گئی ہے۔ عمران خان کے جانے کا وقت آگیا ہے۔  پی ٹی آئی کے 12 سے 15 غنڈے سندھ ہاؤس کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے مگر  اسلام آباد پولیس نے کسی کو نہیں روکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker