پاکستان

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی،چھٹیاں ہی چھٹیاں

اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی،19 مارچ سے 24مارچ تک چھٹیاں ہوگئیں ۔جڑواں شہروں میں 21 مارچ بروز پیر کو بھی مقامی سطح پرتعطیل کا اعلان کردیا گیا، اسلام آباد میں ہفتے اوراتوار کوبھی چھٹی ہوتی ہے اس طرح سے 19 سے 24 مارچ تک 6 چھٹیاں بن گئیں۔

کابینہ ڈویژن نے 21 مارچ بروز پیر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیااو آئی سی وزرا خارجہ کانفرنس کے ضمن میں راولپنڈی اسلام آباد میں 21 اور 22 مارچ کو عام تعطیل ہو گی اس سے پہلے 22 سے 24 مارچ تک مقامی سطح پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھاعام تعطیل کے دوران سرکاری دفاتر بند ہوں گے۔اس سے پہلے 22 سے 24 مارچ تک مقامی سطح پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ عام تعطیل کے دوران سرکاری دفاتر بند ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker