اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمیل احمد منج کو پیپلزپارٹی لاہور جنرل سیکرٹری اورفائزہ ملک کوسیکرٹری اطلاعات لاہور تعینات کردیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن چیئرمین سیکرٹریٹ سے بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے جاری کردیا۔
Related Articles
عاطف اکرام شیخ کی قوم کو 79ویں یومِ آزادی پر مبارکباد، معاشی ترقی کیلئے مشترکہ جدوجہد پر زور
جمعہ, 14 اگست, 2026
پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
جمعرات, 13 اگست, 2026



