بین الاقوامی

چین اور امریکہ دونوں ممالک کے سربراہان کی رواں سال باہمی ملاقاتوں کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ایک صحافی نے چین اور امریکہ کے سربراہان کے درمیان ملاقات کے حوالے سے سوال کیا۔گو جیا کھون نے کہا کہ چین اور امریکہ دونوں ممالک کے سربراہان کی رواں سال باہمی ملاقاتوں کے انتظامات کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker