بین الاقوامی

چین کی کاربن مارکیٹ میں مسلسل توسیع

بیجنگ : 2026 چائنا کاربن مارکیٹ کانفرنس صوبہ حوبے کے شہر ووہان میں منعقد ہوئی، جہاں "قومی کاربن مارکیٹ کی ترقیاتی رپورٹ (2026)” جاری کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق اگست کے اختتام تک قومی کاربن اخراج کے حقوق کی تجارتی مارکیٹ میں مجموعی طور پر 9 ارب ٹن سے زائد کاربن اخراج کے حقوق کا لین دین ہو چکا تھا، جبکہ لین دین کی مجموعی مالیت 60 ارب یوان سے تجاوز کر گئی۔ چین کی کاربن مارکیٹ نے ابتدا سے اب تک مسلسل ترقی اور وسعت حاصل کی ہے اور "کاربن پیک اور کاربن نیوٹرل” کے اہداف کے حصول کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker