بین الاقوامیٹاپ سٹوری

ایک ہزار میزائل ایران کی جانب نشانہ باندھے تیار ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (آئی پی ایس) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران نے مجھے قتل یا اقدام قتل کی دھمکی پر عمل کیا تو سنگین نتائج ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہزار میزائل ایران کی جانب نشانہ باندھے تیار ہیں، اگر ایران نے دھمکی پر عمل کرنے کی کوشش کی تو مزید ہزاروں میزائل داغے جائیں گے، ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker