
اسلام آباد(آئی پی ایس )سی ڈی اے افسران کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو مارگلہ ایونیو بارے بریفنگ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، ڈپٹی ڈی جی لینڈسی ڈی اے، اسسٹنٹ کمشنر صدر اور دیگر سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور معززین علاقہ اس موقع پر بھی موجود تھے۔سی ڈی اے افسران نے مارگلہ ایونیو کی وجہ سے متاثرہ ہونیوالی آبادیوں کے رہائشیوں کیحوالے سے معاملات بارےآگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو علاقے کا سروے کر کے رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایات دی