بین الاقوامی

چین امریکہ اقتصادی تجارتی اعلیٰ سطحی بات چیت کا انعقاد

بیجنگ: چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی اعلیٰ سطحی بات چیت کا جنیوا میں انعقاد ہوا۔ سی پی سی سینٹرول کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیراعظم حہ لی فنگ نے چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی بات چیت کے لیے چینی رہنما کے طور پر اسی روز امریکی فریق کے رہنما اور وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے ساتھ بات چیت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker