تجارت

ڈالر کی اوچھل کود بند ہو گئی،روپے نے رگڑا لگا دیا

 

کراچی(آئی پی ایس)ڈالر کی اوچھل کود بند ہو گئی ،روپے نے امریکی کرنسی کو رگڑا لگانا شروع کردیا۔

امریکی ڈالر قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں 228 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker