دلچسپ

سیلاب کیساتھ ’’سیلاب خان ‘ ‘بھی آگیا

 

دادو(آئی پی ایس) سیلاب سے متاثرہ سندھ کے علاقے دادو سے تعلق رکھنے والی خاتون نے نومولود بیٹے کا نام سیلاب خان رکھ دیا۔

 

دادو کے سیم نالے کی حفاظتی پشتوں پر بیٹھے ایک سیلاب متاثرہ خاندان میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، خاتون نے بچے کا نام سیلاب خان رکھ دیا،اسی خاتون کی بکری نے بھی بچہ دیا ہے جس کا نام سیلابی رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ سیلاب سے متاثرہ، حاملہ خواتین اس وقت کئی مشکلات کا شکار ہیں، گھر کے بہہ جانے کے غم اور غذا کی قلت نے زندگی مزید اجیرن بنادی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker