دلچسپ

تبوک میں برف باری کے خوبصورت مناظر،سعوی سفارتخانے کے پریس اتاشی نے ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد(سب نیوز )سعودی شہر تبوک میں برف باری کے خوبصورت مناظر ،پاکستان میں تعینات سعوی سفارتخانے کے پریس اتاشی ڈاکٹر نائف التوابی نے ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کر دی۔ویڈیو میں شہری برف باری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ڈاکٹر نائف التوابی کی ڈیوپر پاکستانی ایکس صارفین نے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ویوڈیو پر اپنے تبصروں میں پاکستانی صارفین نے جہاں تبوک میں برفا ری کے شاندار نظاروں کی تعریف کی وہیں پاکستان کے شمالی علاقہ جات ،مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں اب تک برف باری نہ ہونے پر تاسف کا اظہار کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker