دلچسپ

’’انسان کے ہوش اڑا دینے والی چائے ‘‘

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)’’انسان کے ہوش اڑا دینے والی چائے ‘‘

چائے کا 40روپے والاکپ کتنے روپے کا ہو گیا ؟ جان کر آپ یقینا چائے کم کردیں گے۔پٹرولیم مصنوعات کے بعد مہنگائی کے آنے والے نئے طوفان نے چائے نوشوں کی نیندیں اڑا دیں ۔وفاقی دارالحکومت میں چالیس روپے والا چائے کا کپ 70 روپے میں ہو گیا ۔جبکہ بعض ہوٹلز میں چائے کا کپ 100روپے میں دیا جارہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker