ٹیکنالوجی

چین،شینزو 18 انسان بردار خلائی جہاز لانچ کر دیا گیا

بیجنگ:لانگ مارچ -2 ایف یاؤ -18 کیریئر راکٹ کو جس میں شینزو 18 انسان بردار خلائی جہاز لے جایا گیا ہے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کر دیا گیا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker