پاکستانتجارت

اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے روپیکی قدرمیں کمی سے ہونے والے نقصان پرآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑامطالبہ مان لیا۔اوگرا نیآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کومراسلہ جاری ک کیا ہے ، جس میں اآئل مارکیٹنگ کمپنیوں سیپچھلے6ماہ کینقصانات کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلیں۔

اوگرا کے مطابق اوایم سیزکیساتھ 21 مارچ کوایل سیزاورایکسچینج ریٹ کیمسائل زیرغورآئے،حکومتی پالیسیزکیمطابق خام تیل درآمد کرنیکی تفصیلات فراہم کی جائیں،اورپچھلے 6 ماہ میں موجودہ ایکسچینج ریٹ پرہونیوالینقصانات سیبھی آگاہ کیاجائے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کہا ہے کہ پچھلے چھ ماہ میں 35 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ خیال رہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ایکسچینج ریٹ نقصانات کوصارفین سے پوراکرنیکی خواہشمند ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker