تجارت

پاکستان پر ڈالروں کی بارش

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو رقم اسی ہفتے موصول ہونے کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ رقم ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہو گا۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker