تجارت

ڈالر کی اونچی اڑا ن جاری ،قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(آئی پی ایس)امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید اوپر جانے لگا۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے ۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker