اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ: سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقررکی درخواست مسترد

لاہور(آئی پی ایس)لاہور ہائیکورٹ نے سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی ۔

 

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی ،عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس اعتراض برقرار رکھا،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker