تجارت

آئیسکو ملازمین نے متعلقہ صارف کی شکایت دور کردی

سلام آباد:آئیسکو ملازمین نے اووربلنگ کے سلسلے میں شائع ہونے والی خبر کو ادارے کی غلطی کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ صارف کا بل درست کرکے شکایت دور کردی گئی ہے۔ یہ بل کلیریکل غلطی کی وجہ سے پرنٹ ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اووربلنگ کے سلسلے میں گزشتہ روز جو خبر شائع ہوئی اس میں متعلقہ لائن مین بری الذمہ ہے۔واضح رہے اسلام آ باد الیکٹرک سپلائی کمپنی( آئیسکو)کے آئیسکو دربار محل فیڈر نے صارف کے استعمال شدہ 138 یونٹ کی بجائے 628 یونٹ ڈال کر 29000 روپے بل بھیج دیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker