اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

خاتون جج کو دھمکیاں ،عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

 

اسلام آباد (آئی پی ایس) خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اڑھائی بجے ہوگی، توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

عمران خان کی پیشی اور فرد جرم عاَد کیے جانے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، کمرہ عدالت نمبر ایک میں انٹری رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker