بین الاقوامی

چین کی خلائی صنعت کے قیام کی سترویں سالگرہ

بیجنگ : آٹھ اکتوبر کو چین کی خلائی صنعت کے قیام کی سترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
گذشتہ 70 سالوں میں، پہلے میزائل اور پہلے مصنوعی سیارے سے انسانی خلائی پرواز، چاند کی تحقیقات اور مریخ کے سائنسی مشاہدات تک، چین کی خلائی صنعت نے کمزور سے مضبوط ہونے کی طرف قدم بڑھا تے ہوئے انسانی خلائی پرواز، گہرے خلائی مشاہدات اور سیٹلائٹ کے استعمال جیسے شعبوں میں جامع ترقی کی جانب سفر کیا ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker