تجارت

برائلر گوشت کی قیمتوں کو ’’پر‘‘ لگ گئے

لاہور(آئی پی ایس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سی364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سی199روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker