اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

مریم نواز کے ایک تیر سے دو شکار

 

لاہور(آئی پی ایس) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔

 

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے امریکی کاروباری شخصیت (ابراج گروپ) سے بھی فنڈز لئے ہیں۔ یہ امریکی سازش کب سے ہورہی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker