اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ایٹمی دھماکوں کے ذریعے خطے میں طاقت کا توازن قائم ہوا،پاک فوج

راولپنڈی(آئی پی ایس)پاکستان کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے ذریعے خطے میں طاقت کا توازن قائم ہوا۔

 

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کی سالگرہ کے موقع پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ 24 سال پہلے 28 مئی 1998 کو پاکستان نے قابلِ اعتبار کم سے کم جوہری طاقت حاصل کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایٹمی دھماکوں کے ذریعے خطے میں طاقت کا توازن قائم ہوا، پاکستان کو جوہری طاقت بنانے میں کردار ادا کرنے والے تمام افراد کو مسلح افواج خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker