تجارت

پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں؟ وزیراعظم شہبازشریف کاحتمی فیصلہ بھی آگیا

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کردی ہے۔

 

انہوں نے کہاکہ پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتا۔ مہنگائی کی ستائی عوام پہ مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker