اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

جب بھی عوامی عدالت لگے گی تو قوم عمران خان کو پھر وزیراعظم بنا ئے گی ،زرتاج گل

اسلام آباد(آئی پی ایس) سابق وزیر مملکت و پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جب بھی عوامی عدالت لگے گی تو عوام اپنے لیڈر عمران خان کو پھر وزیراعظم بنائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ

 

تم بائیس بے ضمیروں کا تو سودا کر سکتے ہو لیکن بائیس کروڑ محب وطن پاکستانیوں کو نہیں خرید سکتے،ٹوئٹ

 

اسکرپٹ اوپر والے کا سب سے بھاری ہے کہ تم بائیس بے ضمیروں کا تو سودا کر سکتے ہو، لیکن بائیس کروڑ محب وطن پاکستانیوں کو نہیں خرید سکتے۔جاری کردہ ٹوئٹ میں زرتاج گل لکھتی ہیں کہ جب بھی عوامی عدالت لگے گی، تو عوام اپنے لیڈر عمران خان کو پھر وزیراعظم بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker