اہم خبریںپاکستانتازہ ترینعلاقائی

سیہون شریف:ٹریفک حادثے میںماں اور بیٹا جاں بحق

 

لاہور (آئی پی ایس) سیہون شریف انڈس ہائی وے کے قریب تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ماں بیٹا جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی شکار کار مکمل تباہ ہو گئی، جاں بحق اور زخمیوں کو سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کر دیا گیا ہے

 

 

، مرنے والے افراد کی شناخت ہادی بخش انصاری اور سدرہ انصاری کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار خاندان دادو سے واپس کراچی کی طرف کار میں جا رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker