اسلام آبادعلاقائی

سی ڈی اے کے ڈائریکٹر ایم اینڈ آرآئی عمر صغیرکا منفرد ریکارڈ

سی ڈی اے کے ڈائریکٹر ایم اینڈ آرآئی عمر صغیر نے منفرد ریکارڈ قائم کرتے ہوئے قانون کا امتحان کا نہ صرف امتیازی نمبروں سے پاس کیا بلکہ پاکستان بھر میں اول پوزیشن بھی حاصل کرلی۔ انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایل ایل بی کا امتحان دیا تھا اور کامیابی حاصل کی وہ وفاقی ترقیاتی ادارے کے پہلے افسر بن گئے ہیں جنہوں نے اعلی امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ۔ سی ڈی اے کے ڈائریکٹر ایم اینڈ آرآئی عمر صغیر نے  مجموعی طور پر 1278 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker