اسلام آبادعلاقائی

جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف کی سابق ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

سجادہ نشین دربار بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف پیر سید محمد علی گیلانی نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل  جنرل آصف غفور سے خصوصی ملاقات اور ملکی و مزھبی امور پر تبادلہ خیال جس میں پیر صاحب بری امام سرکار نے ملک پاکستان و افواج پاکستان کیلئے خصوصی دعا بھی فرمائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker