اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ڈپٹی ڈائریکٹر ای اینڈ ایم فائق علی کا تبادلہ،ڈپٹی ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز تعینات

اسلام آباد،وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) میں تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ای اینڈ ایم فائق علی کا تبادلہ کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز عقیل احمد سندھو کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر ای اینڈ ایم کا عارضی چارج سونپ دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker