
انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 176 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا۔جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 42 پیسے اضافہ ہوا اور یہ 176 روپے 50 پیسے میں فروخت ہوا اور 175 روپے 80 پیسے میں ٹریڈ کررہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 179 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔اس سے قبل 12 نومبر کو ڈالر 175 روپے 73 پیسے کی بلند ترین سطح پر گیا تھا۔ رواں مالی سال کے دوران ڈالر کی قدر میں 11 روپے 50 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔