
اسلام آ باد :چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کے دفتر کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن کے ہیڈکوارٹرز میں چین کے خلائی اسٹیشن پر شین زو 24 انسان بردار خلائی مشن میں شریک پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی سے براہِ راست گفتگو کی۔





