اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

اے سی انیل سعید کی سترہ میل اور کرلوٹ میں پرائس چیکنگ

اسلام آباد،اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی سترہ میل اور کرلوٹ میں پرائس چیکنگ ،خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو قانون کے مطابق جرمانے اور وارننگز جاری کی گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ بہارہ کہو انیل سعید نے سترہ میل اور کرلوٹ کے علاقوں میں مختلف دکانوں ، ریسٹورنٹس ، جنرل سٹورز پر پرائس چیکنگ ، کورونا ایس پی پیز پر عملدرآمد اور پلاسٹک شاپرز پر پابندی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو قانون کے مطابق جرمانے اور وارننگز جاری کی گئیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker