بین الاقوامی

عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں آغاز

بیجنگ :عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا آغاز 17 بیجنگ میں ہوا۔ 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں نمائندے "ٹیکنالوجی سے تقویت، انضمام کے ذریعے ترقی: روایتی طب تک سب کی رسائی کا فروغ ” کے موضوع پر اپنے عملی تجربات کا تبادلہ کر رہے ہیں اور تعاون کے فروغ کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کر رہے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker