بین الاقوامی

بینک آف جاپان کا شرح سود میں اضافے کا اعلان

ٹوکیو:بینک آف جاپان نے اپنی مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود کو 1 فیصد سے تقریباً 1.25 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بینک آف جاپان، شرح سود میں اضافے کے ذریعے خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اورجاپانی کرنسی ” ین” کی قدر میں کمی کے باعث افراطِ زر کے دباؤ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker