بین الاقوامیتازہ ترین

تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونیوالے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

لندن (آئی پی ایس) تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے نئے لارڈز کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں صادق خان کا نام بھی شامل ہے۔

ہاؤس آف لارڈ کے اس وقت 774 ارکان ہیں اور یہ دینا کے سب سے بڑے قانون ساز ایوانوں میں شمار ہوتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker