بین الاقوامی

شی جن پھنگ کی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے ارکان سے ملاقات

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے تیسرے اجلاس میں شریک ڈیموکریٹک لیگ، ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی اور تعلیمی حلقے سے تعلق رکھنے والے مندوبین سےملاقات کی اور مذکورہ مندوبین پر مبنی مشتمل وفد کی بات چیت میں شرکت کرتے ہوئے ان کی آراء اور تجاویز سنیں ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker