بین الاقوامی

چین امریکہ خارجہ پالیسی مشاورت کے نئے دور کا انعقاد

بیجنگ(آئی پی ایس) چین کےمعاون وزیر خارجہ اور پالیسی پلاننگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر میاؤ دہ یو نے نیو یارک میں امریکی محکمہ خارجہ کے پالیسی پلاننگ ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر سلمان احمد کے ساتھ چین امریکہ خارجہ پالیسی مشاورت کا نیا دور منعقد کیا۔ فریقین نے بین الاقوامی صورتحال اور دیگر متعلقہ امور پر مخلصانہ اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker