بین الاقوامیٹاپ سٹوری

ایران جنگ میں اب تک کتنے فوجی ہلاک وزخمی ہوئے؟پینٹا گون نے اعدادوشمار جاری کردیے

ایران کے خلاف جنگ کے دوران اب تک 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔
اب تک امریکی فوج کے 247، بحریہ کے 63، 19 مرینز اور فضائیہ کے 36 اہلکار اس جنگ کے دوران زخمی ہو چکے ہیں۔
پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق اس جنگ کے دوران اب تک 13 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker