بین الاقوامی

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی حکومت کی دعوت پر تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری سریندھورن 4 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker