بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 مئی کو بیجنگ میں رواں سال چین کی اقتصادی ترقی کے لیے اپنی پیشن گوئی کو 0.4 فیصد پوائنٹس بڑھا کر 5 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیاہے۔