تازہ ترین

چین کی پاکستان اور ایران کے مابین  تعاون کے ذریعےاختلافات کو حل کرنے کی حمایت 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پاکستان اور ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان اور ایران نے بات چیت کی ہے اور ہم مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تنازعات اور اختلافات کو حل کرنے کے لیے دونوں فریقوں کی حمایت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker