تازہ ترین

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے بھائی انتقال کر گئے

لاہور(سب نیوز)مسلم لیگ(ق) پنجاب کے صدر وسابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے بھائی چودھری محمد رمضان پرویز (سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف) امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 121 بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں ،ان کی نماز جنازہ آج سپہر 4 بجے چک نمبر 191 گ ب مخدومہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ادا کی جائے گی ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker