پاکستان

عمران خان نے مقدمات کے خاتمے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور(آئی پی ایس)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے خلاف مقدمات خارج کروانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکلا کی ٹیم کے ذریعے آئینی درخواست دائر کر دی

 

جس میں وفاقی اور پنجاب حکومت، ایف آئی آے اور نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایک ہی نوعیت کے سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کر کے ہراساں کیا جا رہا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker