کھیل

کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹاٸرمنٹ کا اعلان کردیا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سلیکٹر بننا اور کوچنگ کرنا ایک نیا رول ہے، نئی ذمہ داریوں کے باعث اب کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا۔

واضح رہے کہ کامران اکمل کو پی سی بی نے کچھ روز قبل قومی ٹیم کا سلیکٹرمقررکیا تھا، انہیں جونئیرسلیکشن کمیٹی کا سربراہ بھی بنایا گیا تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker