اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 میں گھر میں اچانک آگ لگ گئی
نجی ٹی وی کے مطابق آگ کی زد میں آکر 2 چینی باشندے جھلس کر زخمی ہوگئے ۔جھلسنے والے دونوں چینی باشندوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔