چین اور شمالی کوریا کے فیصلے کے مطابق، دونوں ممالک کے درمیان دریائے یالو پر واقع نیا پل 15 اکتوبر کو باضابطہ طور پر کھول دیا جائے گا۔ اسی روز پل کی مشترکہ افتتاحی تقریب بھی منعقد ہوگی۔