بین الاقوامیٹاپ سٹوری

امریکی صدر کی جانب سے اینڈریوز ایئر بیس پر شی جن پھنگ کا استقبال

واشنگٹن :چینی صدر شی جن پھنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچ گئے۔ شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی واشنگٹن کے اینڈریوز ایئر فورس بیس پر آمد کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker