بین الاقوامیتازہ ترین

زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا، وزیراعظم ناروے

اوسلو: ناروے کے وزیراعظم جونز گار ستورے نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرینی وزیراعظم زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔
اپنے بیان میں وزیراعظم جونز گار ستورے نے کہا کہ یوکرین کے وزیراعظم وولودیمیر زیلنسکی کا طیارہ مولدووا سے پرواز بھرنے کیلئے تیار تھا۔
تاہم ڈرون طیارے کے کتنا قریب آیا، ناروے کے وزیراعظم نے یہ نہیں بتایا، زیلنسکی ناروے میں آنجہانی بادشاہ ہیرالد پنجم کی آخری رسومات میں شریک ہوئے تھے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker