بین الاقوامی

چین ، 2025 کے موسم خزاں کے اناج کی خریداری 338 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ : چائنا نیشنل فوڈ اینڈ اسٹریٹجک ریزرو ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق، 2025 کے موسم خزاں کے اناج کی خریداری کا سیزن اس سال اپریل کے آخر میں ختم ہو گیا ہے۔

ملک بھر میں کل 338 ملین ٹن خزاں کے اناج کی خریداری کی گئی، جو کہ حالیہ برسوں میں نسبتاً اعلی معیار کی عکاسی ہے۔ نیشنل فوڈ اینڈ اسٹریٹجک ریزرو ایڈمنسٹریشن کے اناج کے ذخائر کے محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل لوؤ شؤ چھوان کا کہنا تھا کہ اس سیزن کے موسم خزاں کے اناج کا مجموعی معیار اچھا ہے، کسان اناج فروخت کرنے اور کاروباری ادارے اناج خریدنے میں سرگرم رہے ہیں، جبکہ اناج کی خریداری کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker